the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پاکستان میں ٹرکوں پر بنے نقش و نگار، ٹرک آرٹ کے نام سے دنیا بھر میں مقبول ہورہے ہیں ۔

آئی ایم کراچی مہم کے تحت اب یہی گل بوٹے شہر کی دیواروں، پلوں اور دیگر عوامی مقامات پر بنائے جارہے ہیں تاکہ دیدہ زیبی میں اضافہ ہوسکے۔

شہر قائد میں آئی ایم کراچی مہم جاری ہے،دنیا کا مقبول ترین ٹرک آرٹ کارساز فلائی اوور کی دیواروں اور پلرزکو خوبصورت



بنانے میں استعمال کیا جارہا ہے۔

دنیا بھر میں ٹرک آرٹ کی مقبولیت میں ’پھول پتی‘ نامی تنظیم کا بھی اہم کردار ہے، جس کے ڈائریکٹر علی سلمان کا کہنا ہےکہ شہر کی دیواروں کوخوبصورت بنانے کا کام روزانہ کی بنیادپر جاری رہے گا۔

فلائی اوور پر پینٹنگ کرنے والے آرٹسٹ کا کہناہےکہ ہر شخص اپنی ذمہ داری کو محسوس کرے تو شہر کا کونا کونا صاف ستھرا اور ماحول دوست بن سکتا ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.